تازہ ترین خبریںریسرچ میرا فلسطین از ایڈورڈ سعید کی طرف Mahtab - فروری 4, 2026 0 108 FacebookXPinterestWhatsApp میرا فلسطین ایڈورڈ سعید کی ایک معرکہ آرا کتاب ہے جس کو اردو قالب میں انگریزی ادب کے معتبر نام جناب شاہد حمید نے کمال مہارت سے ڈھالا ہے۔