مسئلہٴ فلسطین پر اگر آپ نے کوئی ایم فل یا پی ایچ ڈی تھیسس لکھا ہے، یا کسی کا کوئی تھیسس آپ کے علم میں ہے، تو اسے عام اردو داں طبقے تک پہنچانے میں اس پیج سے مدد لیں۔ اردو میں لکھے گئے سب جامعاتی مقالات یہاں دستیاب کرائے جاتے ہیں۔