مسئلہٴ فلسطین پر منععدہ سیمنارز، ورکشاپس اور بریفنگز کےلیے درکار تحقیقی و معلوماتی مواد…یہاں پریزنٹیشنز کی صورت میں دستیاب ہے۔
اگر آپ مسئلہٴ فلسطین کے کسی گوشے سے متعلق پریزنٹیشن بنا کر یہاں کے داعیوں، واعظوں، موٹیویشنل سپیکرز کےلیے دستیاب کروانا چاہیں، تو ہمارا یہ پیج اس خدمت کےلیے حاضر ہے۔