المیہٴ فلسطین پر اردو ناول نگاری۔ نیز فلسطین پر لکھے گئے ناولوں کے اردو تراجم۔ آپ اگر ایسے کسی ناول سے واقف ہیں، تو اسے ہمارے علم میں لائیے… اور فلسطین پر پائے جانے والے اردو ادبی ذخیرہ میں اضافہ کیجیے۔