ریلز
ظالم اور ظلم کے خلاف فلسطینیوں کی اس جنگ کو ابلاغی محاذ پر نمایاں کرنے کے عمل میں "ریلز” نہایت مؤثر ہتھیار ہیں۔
"آپ واچ” سے روزانہ اس پر کچھ ریلز جاری کی جاتی ہیں۔
براہ کرم یہ ریلز اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے خوب خوب نشر کیجیے۔ ہمارے پیج روزانہ وزٹ کیجیے

