مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک شخصیات کے انٹرویو… مسئلہٴ فلسطین سے متعلق
اگر آپ کسی اہم شخصیت کا انٹرویو ویڈیو ریکارڈ کر کے ہمارے اس پیج اور ہمارے شوشل میڈیا ہینڈلز سے نشر کروانا چاہیں، تو ہم آپ کےلیے چشم براہ ہیں۔
فلسطین کےلیے ایک ابلاغی ہلچل پیدا کرنا "نصرت” کی ایک مؤثر صورت ہے۔ حصہ لیجیے