حصہ بنیں
فلسطین میں جاری مظالم پر ہر شخص یہاں کہتا سنا جا رہا ہے کہ اس وقت میں فلسطینیوں کےلیے کیا کر سکتا ہوں۔
طوفان الاقصى کا ایک بہت بڑا آؤٹ-کم outcome: عالمی بیداری اور صہیونی بیانیے کو پاش پاش کرنے والے واقعات ہیں، جو فلسطین کے ہمدردوں کی جانب سے زیادہ تر سوشل میڈیا پر لڑی جانے والی ابلاغی جنگ کا ایک کامیاب نتیجہ ہے۔
فلسطین کےلیے شاید آپ اور بہت کچھ کر سکتے ہوں۔ یا شاید کچھ بھی نہ کر سکتے ہوں۔ تاہم فلسطین کےلیے لڑی جانے والی اس ابلاغی جنگ میں آپ یہاں ہمارے ساتھ شریک ہو سکتے ہیں۔