مسئلہٴ فلسطین کو اس کی قانونی، سیاسی، سماجی، تاریخی اور انسانی جہتوں سے اردو دنیا میں زیادہ سے زیادہ نمایاں کرنے… وہاں پر جاری ظلم اور جارحیت کا پردہ چاک کرنے… اور مسئلہ کے ساتھ یکجہتی پیدا کروانے کےلیے "معلوماتی” نوعیت کی ڈاکومنٹریز