ہفتہ, فروری 14, 2026

Thsi is a sample text

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہیلپ ایج انٹرنیشنل کے ساتھ مشترکہ تحقیق کی بنیاد پر خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بزرگ افراد ایک سنگین صحتی، جسمانی اور نفسیاتی بحران سے دوچار ہیں۔ تنظیم کے مطابق منظم غفلت اور ان کی زندگی کے حالات میں غیر معمولی بگاڑ نے بزرگوں کی مشکلات کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے۔

دونوں تنظیموں نے نشاندہی کی کہ قابض اسرائیل کی جانب سے عائد محاصرے کے تسلسل کے باعث امداد اور بنیادی ادویات کی غزہ میں آمد مسدود ہے جبکہ حالیہ پابندیوں نے غزہ میں انسانی ہمدردی کے اداروں کے کام کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے جس سے بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔

Muhammad Daniyal
Muhammad Daniyal
محمد دانیال ایک نوجوان قلم کار ہیں۔ آپ کا تعلق خانیوال سے ہے۔ متنوع موضوعات پر آپ کا تخصص ہے۔ ہماری ویب گاہ پر ان کی تحریرات کی شمولیت ہمرے لیے ایک اعزاز ہے
مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

 

abc

فلسطین

احدث التعليقات