اردوان: اسرائیلی "درندے” ہیں اور وہ اپنے بہائے گئے خون کی قیمت چکائیں گے

0
3

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اس کی موجودہ حکومت خطے میں قتل، فتنہ اور کشیدگی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کر رہی۔ انہوں نے اسرائیلیوں کو "خون کی بو سونگھنے والے درندے” قرار دیا اور زور دے کر کہا کہ وہ جلد یا بدیر اپنے بہائے گئے خون کی قیمت ضرور چکائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج اسرائیل ہٹلر کی طرح کام کر رہا ہے لیکن اس کا انجام بھی تاریخ کے ظالموں جیسا ہی ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں