اسرائیلی وزیر برائے آباد کاری نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حملے کرنے پر کچھ پابندیاں موجود ہیں۔ تاہم، اسی دوران اوریت سٹرک نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جنوبی لبنان میں فوجی کارروائیوں پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ‘اسرائیلی آرمی ریڈیو’ نے وزیر کے حوالے سے بتایا کہ "اسرائیل” نے اب ایک ایسی صورتحال قائم کر دی ہے جس کے تحت اس کی جانب ہونے والی فائرنگ کو معمول کی بات تسلیم نہیں کیا جائے گا، اور یہ وہی صورتحال ہے جو دو دن پہلے تک قائم تھی۔
ہوم خبریں اسرائیلی سیاست، معیشت اور عسکری مظالم اسرائیلی وزیر برائے آباد کاری کا اعتراف: بیروت پر حملے کے حوالے...


