ٹرمپ کے منصوبے پر عمل درآمد کے بہانے غزہ کی سرحد پر ایک بہت بڑا امریکی فوجی اڈہ

0
2

امریکی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اور غلافِ غزہ کے علاقے میں واقع اسرائیلی بستی "ریعیم” کے قریب ایک بہت بڑا فوجی اڈہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ عبرانی اخبار ‘اسرائیل ہیوم’ کی رپورٹ کے مطابق، یہ اڈہ صدر ٹرمپ کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے خطے میں آنے والی بین الاقوامی تنظیموں اور فورسز کے لیے ایک عسکری اور سویلین ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کیا جائے گا، اور یہ کریات گات میں موجود کثیر القومی ہیڈکوارٹر کی جگہ لے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں