امریکی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اور غلافِ غزہ کے علاقے میں واقع اسرائیلی بستی "ریعیم” کے قریب ایک بہت بڑا فوجی اڈہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ عبرانی اخبار ‘اسرائیل ہیوم’ کی رپورٹ کے مطابق، یہ اڈہ صدر ٹرمپ کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے خطے میں آنے والی بین الاقوامی تنظیموں اور فورسز کے لیے ایک عسکری اور سویلین ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کیا جائے گا، اور یہ کریات گات میں موجود کثیر القومی ہیڈکوارٹر کی جگہ لے گا۔
ہوم خبریں اسرائیلی سیاست، معیشت اور عسکری مظالم ٹرمپ کے منصوبے پر عمل درآمد کے بہانے غزہ کی سرحد پر...


